NEW BOLTON MARKET
NEW BOLTON MARKET
NEW BOLTON MARKET
NEW BOLTON MARKET
Top

New Bolton Market –
ایک منفرد اور پائیدار سرمایہ کاری

سرجانی ٹاؤن میں 4K چورنگی اور بابا موڑ سے متصل 200 فٹ چوڑی مرکزی شاہراہ پر واقع، “New Bolton Market” ایک جدید اور پائیدار تجارتی منصوبہ ہے، جو آپ کے کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

منصوبے کی نمایاں خصوصیات:

✅ صرف گراؤنڈ فلور شاپس – زمین بھی آپ کی، چھت بھی آپ کی!
✅ 18 فٹ اونچائی – ایک دکان خریدیں، اضافی اسپیس مفت حاصل کریں!
✅ ہائی رائز تعمیرات نہیں ہوں گی – آپ کی ملکیت، صرف آپ کے لیے!
✅ 4 ایکڑ پر مشتمل جدید مارکیٹ – بڑے شوروُمز اور 100، 110، 120 مربع فٹ کی متنوع دکانیں
✅ مکمل سیکیورٹی اور باؤنڈری وال – محفوظ اور پُراعتماد سرمایہ کاری!

آسان اور لچکدار ادائیگی کا منصوبہ:

💰 دکان کی قیمت: صرف 30 لاکھ سے
📌 بکنگ: محض 3 لاکھ میں
📆 ماہانہ قسط: صرف 25,000 روپے
⏳ مدت: 3 سال

یہ صرف ایک عام تجارتی منصوبہ نہیں بلکہ سمجھدار اور سنجیدہ سرمایہ کاروں کے لیے ایک نایاب موقع ہے، جو ہوش مندی کے ساتھ اپنے کاروبار اور مستقبل کے فیصلے کرتے ہیں۔

محدود دکانیں – ابھی بُک کروائیں!

Overview

  • Property Type: Shop
  • Size: 10 x10 / 11x10 / 12x10

Leave feedback about this